تمنا
Poet: Muhammad Naseer Ahsan By: Muhammad Naseer Ahsan, Islamabadتمنا ہے مگر سائل نہیں ہوں
ابھی میں اس قدر گھائل نہیں ہوں
کسی بت کو سجا لوں کیسے دل میں
کہ میں تصویر کا قائل نہیں ہوں
More Love / Romantic Poetry
تمنا ہے مگر سائل نہیں ہوں
ابھی میں اس قدر گھائل نہیں ہوں
کسی بت کو سجا لوں کیسے دل میں
کہ میں تصویر کا قائل نہیں ہوں