تمهاری آنکھیں
Poet: مونا شہزاد By: Mona Shehzad, Calgaryدنیا سے انوکھی ہیں تمہاری جهیل سی سبز آنکھیں
ہمیں تو کر گئیں دیوانہ یہ تمہاری مست آنکھیں
روح کا دریچہ ہیں تمہاری یہ پیاری آنکھیں
جس کو دیکھ لو تم نظر بهر کر
وه رستہ بهول جائے ایسی خوابیدہ آنکھیں
عشق کو پروانہ کردیں ،لو دیتی تمهاری آنکھیں
سچ سے کروادیں ملاقات ، ایسی مصدق آنکھیں
اور کیا تعریف کروں ان کی ، شرمیلی آنکھیں
کاجل سے سجی،کجراری آنکھیں
اب تو لگتا ہے کہ یہ ہیں " ہماری " آنکھیں
More Love / Romantic Poetry






