تمھارے ایک میسج پر۔۔۔
Poet: طارق اقبال حاوی By: Tariq Iqbal Haavi, Lahoreزنجیریں کاٹ سکتا تھا
قفس کو توڑ سکتا تھا
ہَوا میں تیر سکتا تھا
پانی پہ دوڑ سکتا تھا
میسر جو تُو مجھے ہوتا
میں دُنیا چھوڑ سکتا تھا
نیا کوئی رُخ کہانی میں
یہیں سے موڑ سکتا تھا
تمھارے ایک میسج پر
میں گاڑی چھوڑ سکتا تھا
More Love / Romantic Poetry






