تمھارے بن ادھورے ہیں
Poet: طارق اقبال حاوی By: Tariq Iqbal Haavi, Lahoreتمھیں ہم کیسے سمجھائیں، تمھارے بن ادھورے ہیں
 کیسے ہم دل کو بہلائیں، تمھارے بن ادھورے ہیں
 
 گزارش یہ ذرا سی ہے، تمھارے بن اُداسی ہے
 کہو تو ملنے آجائیں، ، تمھارے بن ادھورے ہیں
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 