تمہارا اثر

Poet: Ayesha Gulzar Malik By: Ayesha Gulzar Malik, Karachi

میں نے اثر انداز ہوتے دیکھا ہے بےتاب لمحوں میں تمہارے اثرات کو خود پر یوں
دیوانگی کی حد سے گزرتے دیکھا ہے خودی میں خودی کو تباہ دیکھا ہے یوں

Rate it:
Views: 736
12 Sep, 2018