تمہارا اشارہ ہو

Poet: Zahida Ali By: Zahida Ali, pakpattan sharif

تمہارا اشارہ ہو تو
یہ زندگی وار دوں
بس تو کہے تو
تیرے آنسو اپنی پلکوں میں چھپا لوں
اک بات ہے
کہو تو کہوں
آ میرے ہمدم
میرے ساتھی
تیری پیاس میں اپنے پیار کی جھیل سے بجھا دوں
میرے ساجن
تیری دنیا میں اپنی دنیا گم کر دوں
تیرے پیار کو پانے کے لئے
خود کو
کھو دوں

Rate it:
Views: 637
15 Oct, 2009