تمہارا نام

Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSA

میں لفظوں کی مالا چنتا ہوں
بکھرے موتی سمیٹتا ہوں

تب جا کر کہیں ایسا ہوتا ہے
کہ میں نام تمہارا لکھتا ہوں

Rate it:
Views: 657
04 Jun, 2009