میں اقرار کرتا ہوں کہ تمہارا گناہ گار ہوں اسی لیے اپنی خطاؤں پہ شرمسار ہوں جب تو ملے گی تو دل کی کلی کھلے گی تجھے ملنے کے لیے کب سے بے قرار ہوں ہو سکے تو میری خطاؤں کو درگزر کر دینا چاہے اچھا یا برا ہوں تمہارا ہی یار ہوں