تمہارا ہوں
Poet: By: Hukhan, karachiہاں سچ ہے وقت سے ہارا ہوں
 شاید قسمت کا بھی مارا ہوں
 سچ ہے ٹوٹا ہوا تارا ہوں
 اسی نے کہا تھا ہاں تمہارا ہوں
 کمزور وقتوں کا سہارا ہوں
 شبِ سیاہ نہیں صبحوں کا تارا ہے
 نئی زندگی کا اشارہ ہوں
 ہاں بس تمہارا ہوں
More Love / Romantic Poetry






