تمہاری جستجو میں دربدر پِھرتا رہا ہوں مِیں

Poet: UA By: UA, LAHORE

تمہاری جستجو میں دربدر پِھرتا رہا ہوں مِیں
کئی چہروں میں ڈھونڈا، پر تمہارا عکس نہ مِلا

Rate it:
Views: 247
26 Nov, 2020