تمہارے بعد ہمیں کس طرح سنبھلنا تھا تمہیں خبر ہے ہمیں تیرے ساتھ چلنا تھا حیات غم کے ہر موڑ تجھے یادگار بنا دیا میرے اصول میں یہ تو مجھے کرنا تھا ساحل پہ کھڑے ہو تو کوئی فیصلہ ہی کرلو ساحل ویسے بھی یا ڈوب کہ یا زمانے کے ہاتھوں مرنا تھا