تمہارے بعد بھی جاناں ہمیں ہر رنگ میسر ہے مگر پھر بھی نہ جانے کیوں کمی تیری نہیں جاتی ہزاروں مہہ جبینوں نے جان و دل بھی وارے ہیں مگر ہم پھر بھی جانجاں تمہارے تھے تمہارے ہیں