تمہارے لفظ سیدھے دل میں اترتے ہیں

Poet: ahmad Jahanzaib By: ahmad jahanzaib, LAHORE

تیرے الفاظ سیدھے دل میں اترتے ہیں
کیونکہ تمہارے لفظوں میں میرا نام ہوتا ہے

تمہارے بن دل میرا لگتا ہی نہیں
ذکر تیرا صبح سے شام ہوتا ہے

تمہارے ہاتھ کی کلائی دیکھ کر
سنگ مرمر کا گمان ہوتا ہے

Rate it:
Views: 570
10 Jan, 2013