تمہارے محبت نامے
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaتمہارے محبت نامے
جنہیں پڑھ کر
میرے دل کی دھڑکنیں
تیز ہو جاتی تھی
میرے دل کی وادی میں
اک گلشن کھل جاتا تھا
جہاں تتلیوں کا رقس چلتا تھا
جہاں فضایئں جھوم ُاٹھتی تھی
جہاں خزاوں میں بھی بہار آتی تھی
جہاں قدم قدم پے گلاب ہوتے تھے
جہاں دلکش حسین خواب ہوتے تھے
جہاں خاموشیوں میں
چھپے بہت سے راز ہوتے تھے
جہاں اک پل صدی لگتا تھا
جہاں جدائی کا
اک لمحہ قہر لگتا تھا
ہاں وہی محبت نامے
جنہیں پڑھ کر میں خوش ہوتی تھی
مگر آج اک مددت کے بعد
ُانہیں پھر پڑھا میں نے
مگر یہ کیا کہ آج
میری دھڑکن ویسے ہی سنسان رہی
میرے لبوں پے ُ
اداسی ہی مہربان رہی
ہاں اک اشک میری آنکھوں سے
نکل کر نجانے کب
ُان حسین خطوں پے گر گیا
جہاں ہر جگہ پے تم نے لکھا تھا کہ
لکی !اب تم بن جیا نہیں جاتا
More Love / Romantic Poetry
جتنی چاہت چاہو گے ہم کریں گے تم سے روٹھ جانے کی ہی بات کیوں کرتے ہو
تم ہم سے منانے کی بات کیوں کرتے ہو
ہم یونہی پیار کر لیتے ہیں تمھیں
ہمیں تڑپانے کی بات کیوں کرتے ہو
اس بے رخی میں کتنی محبت ہے چھپی
پیار ہے پھر ترسانے کی بات کیوں کرتے ہو
باتیں ساری تم سے وابستہ اچھی لگتی ہیں
کیوں نہیں انھیں دھرانے کی بات کرتے ہو
جتنی چاہت چاہو گے ہم کریں گے تم سے
پھر بینا سے آزمانے کی بات کیوں کرتے ہو
تم ہم سے منانے کی بات کیوں کرتے ہو
ہم یونہی پیار کر لیتے ہیں تمھیں
ہمیں تڑپانے کی بات کیوں کرتے ہو
اس بے رخی میں کتنی محبت ہے چھپی
پیار ہے پھر ترسانے کی بات کیوں کرتے ہو
باتیں ساری تم سے وابستہ اچھی لگتی ہیں
کیوں نہیں انھیں دھرانے کی بات کرتے ہو
جتنی چاہت چاہو گے ہم کریں گے تم سے
پھر بینا سے آزمانے کی بات کیوں کرتے ہو
Bina
من میں تمھیں بسا کے من میں تمھیں بسا کے
انکھیوں میں تمھیں چھپا کے
پرستان تمھیں لے جا کے
رکھیں گے اپنا بنا کے
سنگ ہونگے نکاح سے
ہم اللہ کو گواہ بنا کے
خوشیاں منا کے
گھر تم سے بسا کے
چاند کی ٹھنڈک میں
مدھم مدھم روشنی میں
ہلکی ہلکی بارش میں
روپہلی دھوپ سنہری میں
ہولے ہولے دل ڈھڑ کتے
دھیرے دھیرے سانس چلتے
چاہت میں ڈوبے ڈوبے
اک دوسرے سے پیار کرتے
آپ کی شہد سی میٹھی باتوں میں کھوئے رہیں گے
بینا آپ کے ہوکے ہم آپ کے ہی ہوئے رہیں گے
انکھیوں میں تمھیں چھپا کے
پرستان تمھیں لے جا کے
رکھیں گے اپنا بنا کے
سنگ ہونگے نکاح سے
ہم اللہ کو گواہ بنا کے
خوشیاں منا کے
گھر تم سے بسا کے
چاند کی ٹھنڈک میں
مدھم مدھم روشنی میں
ہلکی ہلکی بارش میں
روپہلی دھوپ سنہری میں
ہولے ہولے دل ڈھڑ کتے
دھیرے دھیرے سانس چلتے
چاہت میں ڈوبے ڈوبے
اک دوسرے سے پیار کرتے
آپ کی شہد سی میٹھی باتوں میں کھوئے رہیں گے
بینا آپ کے ہوکے ہم آپ کے ہی ہوئے رہیں گے
Bina






