تمہارے ہوش

Poet: By: Erum Khalid, karachi

تمہارے ہوش اگر یوں ٹھکانے لگ جائیں
کسی سے ہم بھی مراسم بڑھانے لگ جائیں

بچھڑ رہے ہو تو اتنا دھیان میں رکھنا
کہ پھر ملیں بھی تو شاید زمانے لگ جائیں

Rate it:
Views: 663
01 Nov, 2008