تمہیں اندازہ نہیں ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

تمہیں اندازہ نہیں ہے
تمہاری محبت نے
کتنی اذیّت دی ہے
تمہیں اندازہ نہیں ہے
تمہاری بے رخی نے
میری اِس اذیّت کو
کِس قدر بڑھاوا دِیا ہے
تمہیں اندازہ نہیں ہے

Rate it:
Views: 477
23 Sep, 2019