تمہیں اپنا بنا لیں یہی خواب ہمارا ہے اس سے کم یازیادہ نہ ہمیں گوارا ہے غم سےبھری دنیا میں تنہا جی نہیں سکتا خدا کے بعد صرف تو ہی میرا سہارا ہے