تمہیں حق ہے
Poet: Rizwana Aziz By: Rizwana Aziz, Karachiتمہیں حق ہے بدل جانے کا
یہی دستور ہے اس زمانے کا
توحید کا بھلا کون قائل ہے
یہاں رواج ہے بھول جانے کا
الفت رغبت کتابی باتیں ہیں
یا یہ ذریعہ ہیں وقت بیتانے کا
خلوص بہت نایاب جذبہ ہے
دور بھی نہیں اپنایت جتانے کا
چشم تر میں بھی حوصلہ رکھو
اور ڈھونڈ لو بہانہ مسکرانے کا
More Love / Romantic Poetry






