سنو جب دنیا بھی ساتھ چھوڑ جائے کوئی بھی اپنا نہ رہے اپنے دل کی یادوں کے در سارے کھول دینا ان یادوں میں آباد تمہیں میں ملوں گی