تمہیں چاہتے ہیں
Poet: By: NS, Lahoreحد محبت سے بہت آگے تمہیں چاہتے ہیں
 ہم وفا سے بہت آگے تمہیں چاہتے ہیں
 
 جہاں سے لوٹ آنے کا راستہ نہیں ملتا
 اس راہ سے بہت آگے تمہیں چاہتے ہیں
 
 انہیں کہو جن کی نظروں میں محبت گناہ عظیم ہے
 ہم اس گناہ سے بہت آگے تمہیں چاہتے ہیں
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 