تمہیں کوئی اور دیکھے مجھے اچھّا نہیں لگتا پر کیا کِیا جائے جو دیکھنے کے لائق ہو اس کو سب دیکھا ہی کرتے ہیں