تمہیں کیا بتائیں کیا حال ہمارا ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMتمہیں کیا بتائیں کیا حال ہمارا ہے
تیری جدائی نےجیتےجی مارا ہے
میرے سر تمہارے بڑے احسان ہیں
جن کاابھی تک نہ قرض اتارا ہے
اب کسی کام میں دل لگتاہی نہیں
ہرپل تمہاری سمت دھیان ہماراہے
More Love / Romantic Poetry






