تمہیں ہمارا احساس کب ہوگا

Poet: UA By: UA, Lahore

تمہیں ہمارا احساس
آخر کب ہوگا
جب ہم نہ رہیں گے
شاید تب ہو گا

Rate it:
Views: 457
11 Jul, 2018
More Love / Romantic Poetry