تنکے

Poet: Muhammad Atif Imran Alvi By: Muhammad Atif Imran Alvi, Chowk Azam

تنکے جو بھی رکھے تھے سنبھال کے میں نے عاطف
رخ جو بدلا ہوا نے تو ساتھ وہ بھی چل دیے

Rate it:
Views: 509
07 Nov, 2012