تنہا ہی اچھے ہیں

Poet: Sahil By: Sahil, Mandi Sadiq Ganj

اُسے پانا اُسے کھونا اُسی کے ہجر میں رونا
یہی گر عشق ہے ساحل تو ہم تنہا ہی اچھے ہیں

Rate it:
Views: 608
22 Nov, 2011