آج ہم نے بھی کچھ لکھنے کا سوچا
دل کیا کچھ لکھے اپنی زندگی پہ
جب نظر دوڑائی تو دور دور تک
تنہائی ہی تنہائی تھی زندگی میں
پھر دلاسہ کچھ یوں دیا دل کو ہم نے
یونہی تو کوئی تنہا نہی ہوتا
چاہ کر کوئی خوشی سے جدا نہی ہوتا
خوشی کو تو مجبوریاں لے ڈوبتی ہیں
ورنہ خوشی سے تو کوئی بے وفا نہی ہوتا