تنہائی سے بچا لے مجھ کو
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMزیست کی تنہائی سے بچا لےمجھ کو
میرا کوئی نہیں ہے اپنابنا لے مجھ کو
میرا عزم تو تیری طرح بلند ہےجاناں
تیری جدائی کہیں توڑ نا ڈالے مجھ کو
مجھےعمربھر تیری نظر میں رہنا ہے
تواپنی آنکھوں میں بسا لے مجھ کو
More Love / Romantic Poetry






