تنہائی میں مجھےکوئی صدا دیتا ہے
لگتا ہے کوئی پیارامجھےدعادیتا ہے
آخر وہ میرے سامنےکیوں نہیں آتا
مجھےکوں اتنی کڑی سزا دیتا ہے
اس کی ہر ادا اوروں سے جدا ہے
وہ غم میں بھی مسکرا دیتا ہے
وہ تنہا ہی سب دکھ سہتا رہتا ہے
مگر اوروں کا حوصلہ بڑھا دیتاہے
میں نے کبھی کوئی اچھاعمل کیاہو گا
ایسےدوست تو قسمت والوں کو خدا دیتا ہے