آنکھیں صرف تمہاری نم نہیں ہوئیں درد میں نے بھی چھپا رکھا ہے فرق اتنا ہے تم محفل میں کہہ دیتے ہو میں نے تنہائی کو آسرا بنا رکھا ہے