تنہائی کہ عالم میں ہم سمٹ کےروئے
گھرکی دیوارں سےہم لپٹ کےروئے
جب پڑوسن کہ کانوں تک صداپہنچی
اس کےبعد ہم خوب ڈٹ کے روئے
میرےساتھ ہمسائی کو روتےدیکھ کر
سبھی جانےوالےلوگ پلٹ کےروئے
ہر کوئی پوچھنےلگا کیاماجرا ہے
سب لوگ میری بات کٹ کےروئے
جب سب اپنےگھروں کوچل دیئے
پھر ہم پڑوسن سےلپٹ کےروئے