تو آگ ھے میں جانتا ھوں مجھے بس جلائے گی خود سوئے گی آرام سے راتیں مجھے جگائے گی میں سنبھلوں گا بار بار اور تو پھر مجھے گرائے گی ہنسائے گی ایک بار ہزار بار پھر مجھے رولائے گی تیرا نام ھے محبت تو مر کر بھی میرے ساتھ جائے گی