تو اتنا ضروری کیسے ہوا

Poet: وسیم اقبال By: Wasim iqbal, Faislabad

ہستا رہتا ہوں تجھ سے مل کر کیوں آج کل
بدلے بدلے ہیں میرے تیور کیوں آج کل

آنکھیں میری جگہ ڈھونڈے تجھے بے وجہ
میں ہوں یا کوئی اور ہے میری طرح

کیسے ہوا کیسے ہوا
تو اتنا ضروری کیسے ہوا

Rate it:
Views: 1156
19 May, 2021