تو اپنی نگاہ سے دیکھ میں اپنی نگاہ سے دیکھتا ہوں
Poet: جہانزیب کنجاہی By: جہانزیب کنجاہی, gujratتو اپنی نگاہ سے دیکھ میں اپنی نگاہ سے دیکھتا ہوں
تو اپنی گزرگاہ سے دیکھ میں اپنی گزرگاہ سے دیکھتا ہوں
تیری بے سرور نمازوں میں خدا ہے یا مرے عشق میں ہے
تو اپنی عبادت گاہ سے دیکھ میں اپنی عبادت گاہ سے دیکھتا ہوں
More Love / Romantic Poetry






