تو اپنی چاہت ادا کر میں اپنی چاہت ادا کروں
Poet: UA By: UA, Lahoreتیری چاہت میری چاہت میری چاہت تیری چاہت
تو اپنی چاہت ادا کر میں اپنی چاہت ادا کروں
تیری عبادت تیرا فرض میری محبت میرا فرض
تو اپنا فرض ادا کر میں اپنا فرض ادا کروں
تیری جستجو تیرا حق میری آرزو میرا حق
تو اپنا حق ادا کر میں اپنا حق ادا کروں
تیری محنت تیری عادت میری فراغت میری عادت
تو اپنی عادت ادا کر میں اپنی عادت ادا کروں
تیری چاہت میری چاہت میری چاہت تیری چاہت
تو اپنی چاہت ادا کر میں اپنی چاہت ادا کروں
More Love / Romantic Poetry