تو جب بھی میرے خوابوں میں آجاتی ہے
جی بھر کر میرے ساتھ ہنستی مسکراتی ہے
رات بھر تیری پیاری باتیں سنتے سنتے
پتہ نہیں چلتاساری شب بیت جاتی ہے
تم جیسےپیارےدوست کی دوستی
کسی مقدروالےکہ حصےآتی ہے
میں وہ مقدر کا مارا انسان ہوں
جن سےقسمت روٹھ جاتی ہے
اصغر کی زندگی میں اورتوکوئی غم نہیں
ًمگر تیری یاد ہر پل مجھے ستاتی ہے