تو جومیرے دل سے چلی جائے گی
تجھےبار بار یاد اپنی یہ گلی آئے گی
مجھ سےدور جانا توبڑاآ سان ہو گا
کیا مجھ جیسےپڑوسی بنا جی پائےگی
میرا ہجر جب جب تجھے تڑپائے گا
کوئی نہ سنےگا حال جسےسنائےگی
برے وقت کی طرح میں پاس آؤں گا
جب تو اپنے یاراصغر کوبلائے گی