تو جو چاہئےمرا ایمان بھی لے سکتا ہے
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیااب مجھے عشق مین پڑھنی ہے نمازِ الفت
تو جو چاہئےمرا ایمان بھی لے سکتا ہے
تیرے ملنے کی تڑپ رکھتی ہے زندہ ورنہ
ہجر کا شوق مری بھی لے سکتا ہے
More Love / Romantic Poetry






