تیری جستجو دل سے اتر نہ جائے کہیں
تو خیالوں میں بکھر نہ جائے کہیں
ملتے رہو ہم سے کبھی کبھی تنہایوں میں
تیرا جلوہ آنکھوں سے ڈھل نہ جائے کہیں
اس طرح ہم سے نہ روٹھا کرو جان من
یہ دل تری الفت سے بھر نہ جائے کہیں
جزبہ عشق ابھی تک زندہ ہے تیرے لئے
پیار کا حسین موسم بدل نہ جائے کہیں