تو راز اگر ہوتی
Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSAتو راز اگر ہوتی میں دل بن جاتا
تو ساز اگر ہوتی میں سازینہ بن جاتا
دنیا کی نظریں تجھ پر پڑنے نہ دیتا
تو خوشبو بن جاتی میں ہوا بن جاتا
More Love / Romantic Poetry
تو راز اگر ہوتی میں دل بن جاتا
تو ساز اگر ہوتی میں سازینہ بن جاتا
دنیا کی نظریں تجھ پر پڑنے نہ دیتا
تو خوشبو بن جاتی میں ہوا بن جاتا