تو سا تھ چھو ڑ گیا۔۔۔۔

Poet: Benish Sana By: Benisha Sana, Gujrat

تو سا تھ چھوڑ گیا تو بکھر گئے ہم
یو ں ا پنی ذات سے بچھڑ گئے ہم

تیری محبت نے محکا یا تھا دل کو
تبھی ما نند خو شبو بکھر گئے ہم

اک مان تھا تیرا ہو نے کا دل کو
تیرا بعد ا پنے ہی دل سے ا تر گیے ہم

بہت محتا ط ہیں اب اپنوں سے تعلقا ت
شا ید فرا ق میں سنور کئے ہم

ا شکوں سے دھل گیا چہرا اپنا بینا
اور لوگ کہتے ہیں نکھر گئے ہم

Rate it:
Views: 677
07 Dec, 2013