تو یہ مت سمجھ کہ تو اکیلی ہے
دیکھ میری یاد تیری سہیلی ہے
جہاں غموں کی قطار لگی رہتی ہے
میرا دل بھی ایسی اک حویلی ہے
کوئی اورہوتا تو غم سے مر گیا ہوتا
جیسے میں نےتیری جدائی جھیلی ہے
میری طرح تنہائی کواہنا ساتھی بنالو
ہمیں فکر کیسی جب الله اپنابیلی ہے