تو مجھ کو اپنے مقدر کا مسئلہ نہ بنا
Poet: rehan By: rehan, lahoreتو مجھ کو اپنے مقدر کا مسئلہ نہ بنا
میں تیرے حصے میں آیا ہوں اتفاقاً ہی
گریز پا ہی سہی چند پل ملے تو ہیں
یہ چند پل بھی میں لایا ہوں اتفاقاً ہی
More Love / Romantic Poetry
تو مجھ کو اپنے مقدر کا مسئلہ نہ بنا
میں تیرے حصے میں آیا ہوں اتفاقاً ہی
گریز پا ہی سہی چند پل ملے تو ہیں
یہ چند پل بھی میں لایا ہوں اتفاقاً ہی