تو محبت کی پھر گواہی دے

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

تو محبت کی پھر گواہی دے
بھول کھلتے نہیں ہیں باتوں سے

زندگانی سے پیار کیا کرنا
کٹ ہی جائے گی تیری یادوں سے

Rate it:
Views: 299
11 Jan, 2016