تو مرے دل سے نکل کیوں نہیں جاتا ذہن سے میرے خلل کیوں نہیں جاتا یہ جو سینے میں دبائے ہو پتھر کو یہی پتھر، یہ پگھل کیوں نہیں جاتا