تو میرا وجود ہے کوئی عکس تھوڑی ہے

Poet: جواد By: جواد, Sargodha

تو میرا وجود ہے کوئی عکس تھوڑی ہے

تو میری کل کائنات ہے، ایک شخص تھوڑی ہے

Rate it:
Views: 281
23 Jan, 2025