تو میرا چاند ٹوٹا ستارہ ہوں میں تو میرا آسرا بےسہارا ہوں میں تیرے دم سے میری ہر خوشی دنیاکہ رنج و الم کا مارا ہوں میں جو کبھی تم سے مل نہ پائےگا ایک ایسا سمندر کاکنارہ ہوں میں اگر ہو سکے تو میرا خیال رکھنا تم کیا جانو بڑادکھیاراہوں میں