تو میری ہی رہے
Poet: Kamal Hussain Balti By: Kamal Hussain Balti, Islamabadیہ دعا رب سے میری ہے کہ تو میری ہی رہے
تجھ کو چاہتا تھا میں اور تجھ کو ہی چاہتا میں رہوں
میری نظروں میں سدا تو تھی سدا تو ہی سدا تو ہی رہے
تو میرا پیار تھا اور تو ہی سدا پیار رہے
میری نظروں سے کبھی دور تم نہ ہونا کبھی
کل بھی نظروں میں تھی تو میرے اور کل بھی رہے
ایک پل دور ہوئے ہو جو تو میں بہت رویا ہوں
جب تم نظروں کو دیکھے تب ہی میں چپ ہویا ہوں
چھوڑ کر گھر کو میں تنگ آکے بھاگا تھا مگر
تجھ کو پانے کے لیے لوٹ کے گھر آیا ہوں
ہیں تو دنیا بہت پیارے مگر تجھ سا کہاں
تو نے چاہا ہے مجھے میں بھی تجھے چاہتا ہوں
More Love / Romantic Poetry






