توکیا جانے ہم تیرے انتظار میں کھڑے ہیں
نہ جانے تو کب آئےاسی سوچ میں پڑے ہیں
اور کسی سے اتنا پیار نہیں جتنا تم سے
ورنہ اس دنیا میں اپنےبھی یار بڑے ہیں
ہمارے چہرے کی جانب نہ دیکھو صنم
ہمارے اندر جھانکو کےکتنےگلےسڑےہیں
ہمیں بھی اس جہاں میں جینے کا حق ہے
آپ کیوں اصغرغریب کےپیچھےپڑے ہیں