تو کیا یہ طے ہے، کہ اب عمر بھر نہیں ملنا
Poet: سرور بارہ بنکوی By: سرور بارہ, Multanتو کیا یہ طے ہے، کہ اب عمر بھر نہیں ملنا
 تو پھر یہ عمر بھی کیوں، تم سے گر نہیں ملنا
 
 یہ کون چُپکے سے تنہائیوں میں کہتا ہے
 تِرے بغیر سُکوں، عمر بھر نہیں ملنا
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 