تویہ مت سمجھ کےتو اکیلی ہے
دیکھ میری یادتیری سہیلی ہے
جہاں غموں کی قطارلگی رہتی ہے
میرادل بھی ایک ایسی حویلی ہے
کوئی اور ہوتاتو غم سےمرگیاہوتا
جیسےمیں نےتیری جدائی جھیلی ہے
میری طرح تنہائی کواپناساتھی بنالو
ہمیں فکرکیسی جب اللہ اپنابیلی ہے
اتنےسال تم سےدوستی رہی لیکن
تیری ذات میرےلیےآج بھی پہیلی ہے